لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کو داعش اور القاعدہ کی مدد حاصل ہے : المسماری
طرابلس(این این آئی)لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا ہے کہ سرکاری فوج اور قومی وفاق حکومت کی فورسز کے درمیان دارالحکومت طرابلس میں مختلف محاذوں بالخصوص العزیزیہ میں الکسارات کے مقام پر گھسان کی جنگ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کو داعش اور القاعدہ کی مدد حاصل ہے : المسماری