12جنوری کو ملک بھر کے کلرکوں، پنشرز اورلیبرز یونینز کواسلام آباد آنے سے ہر قیمت پر روکا جائے، خط بھجوا دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ 12جنوری کو ملک بھر کے کلرکوں، پنشرز اورلیبرز یونینز کو وفاقی دارالحکومت آنے سے ہر قیمت پر روکیں کیونکہ یہ اپنے مطالبات کے حق میں ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ حفیظ شیخ ان تنظیموں سے مذاکرات کریں… Continue 23reading 12جنوری کو ملک بھر کے کلرکوں، پنشرز اورلیبرز یونینز کواسلام آباد آنے سے ہر قیمت پر روکا جائے، خط بھجوا دیا گیا