موٹروے پر شرقپور شریف کے مقام پر ختم کیا گیا ٹول پلازہ مسافروں کیلئے موت کاسبب بننے لگا، تہلکہ خیز انکشاف

7  مارچ‬‮  2021

موٹروے پر شرقپور شریف کے مقام پر ختم کیا گیا ٹول پلازہ مسافروں کیلئے موت کاسبب بننے لگا، تہلکہ خیز انکشاف

شرقپو رشریف( این این آئی)لاہور ،کراچی موٹروے پر شرقپور شریف کے مقام پر ختم کیا گیا ٹول پلازہ مسافروں کے لئے موت کاسبب بننے لگا،24 گھنٹوں کے دوران کئی گاڑیاں شرقپور ٹول پلازہ کے بنائے گئے بوتھس اور ڈیوائیڈر سے ٹکرا نے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ،کراچی موٹروے… Continue 23reading موٹروے پر شرقپور شریف کے مقام پر ختم کیا گیا ٹول پلازہ مسافروں کیلئے موت کاسبب بننے لگا، تہلکہ خیز انکشاف