اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے پاکستان سے متعلق لاپتہ افراد کے درجنوں کیسزکو فہرست سے خارج کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) لاپتہ افراد سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے پاکستان سے متعلق لاپتہ افراد کے 93 کیسزز کو فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ لاپتہ افراد کمیشن وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ میں رجسٹرڈ کیسز کے بارے میں اپنی رپورٹ جمع کراتا… Continue 23reading اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے پاکستان سے متعلق لاپتہ افراد کے درجنوں کیسزکو فہرست سے خارج کر دیا