قضائے آسمانی
امیر مہدی کے عہد میں کی دفعہ سخت قحط پڑا۔ ہر چند کہ امیر نے خزانے کا منہ فی سبیل اللہ کھول دیا اور غلہ کے انبار وقف عام کر دیئے۔ لیکن قحط کی مصیبت کم نہ ہوئی۔ اس سبب سے امیر کو خلقت کی یہ حالت دیکھ کر اپنی جان شیریں بھی تلخ معلوم… Continue 23reading قضائے آسمانی