روپے کی قدر میں کمی سے پاکستان کے قرضوں میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے انتہائی تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے قرضوں میں 1200 ارب کا اضافہ ہو گیا، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گزشتہ مالی سال قرضوں میں 1200 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں کمی قومی خزانے پر اضافی بوجھ بن گئی، روپے… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی سے پاکستان کے قرضوں میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے انتہائی تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیے