عوام قربانی کی کھالیں کن کے حولاے ہرگز نہ کریں ؟ محکمہ داخلہ نے تفصیلات جاری کر دیں
لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ممنوعہ قرار دی گئی 82کالعدم ،ذیلی اداروں اور زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہقربانی کی کھالیں عطیہ کرتے وقت احتیاط کریں، انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم… Continue 23reading عوام قربانی کی کھالیں کن کے حولاے ہرگز نہ کریں ؟ محکمہ داخلہ نے تفصیلات جاری کر دیں