سوات میں فوجی یونٹ پر خودکش حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی ، ایک افسربھی شامل ،13زخمی
کبل /راولپنڈی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کے علاقے کبل میں فوجی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 11اہلکار شہیدا ور 13زخمی ہوگئے ،صدر ممنون حسین ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،سابق صدر آصف علی زرداری اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے حملے کی… Continue 23reading سوات میں فوجی یونٹ پر خودکش حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی ، ایک افسربھی شامل ،13زخمی