کابل ایئر پورٹ پر تمام فوجی اور سویلین پروازیں معطل
واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ کابل ایئر پورٹ جانے اور وہاں سے آنے والی تمام فوجی اور سویلین پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈںیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ ان پروازوں کی بحالی کب ہوگی یہ ابھی واضح نہیں۔امریکی فوجی دستے فی الحال ایئر پورٹ… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ پر تمام فوجی اور سویلین پروازیں معطل