جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ہمارے سکولوں اور کالجزمیں انتہا پسندی کی تربیت دی جا رہی ہے،فواد چوہدری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہمارے سکولوں اور کالجزمیں انتہا پسندی کی تربیت دی جا رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست کا کام قانون کی عمل داری کو یقینی بنانا ہے لیکن ٹی ایل پی کیس میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا، ہمارے سکولوں اور کالجزمیں انتہا پسندی کی تربیت دی جا رہی ہے۔ مسئلہ اسلامی تعلیمات کا نہیں تشریح کرنے والوں کا… Continue 23reading ہمارے سکولوں اور کالجزمیں انتہا پسندی کی تربیت دی جا رہی ہے،فواد چوہدری

شریف فیملی اربوں کی کرپشن میں ملوث ہے،غریب کو کوئی نہیں پوچھتا،امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائیگی،فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

شریف فیملی اربوں کی کرپشن میں ملوث ہے،غریب کو کوئی نہیں پوچھتا،امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائیگی،فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہاہے کہ ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں… Continue 23reading شریف فیملی اربوں کی کرپشن میں ملوث ہے،غریب کو کوئی نہیں پوچھتا،امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائیگی،فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں

اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کم رکھنے کیلئے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کم رکھنے کیلئے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا، حیرت انگیز انکشافات

لندن (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کم رکھنے کیلئے 6سے7ارب ڈالر خرچ کیے،ڈالر کی قیمت مسئلہ نہیں ، اقتصادی اشاریے مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں پاکستان کو مالی بحران کا سامنا نہیں،وزیر خزانہ اسد عمر معاشی بہتری کیلئے… Continue 23reading اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کم رکھنے کیلئے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا، حیرت انگیز انکشافات

میڈیا کی آزادی نے پاکستان کو بدل کر رکھ دیا ،حکومت کاپیمرا کو ختم کرنے سمیت متعدد بڑے اقدامات کا اعلان،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

میڈیا کی آزادی نے پاکستان کو بدل کر رکھ دیا ،حکومت کاپیمرا کو ختم کرنے سمیت متعدد بڑے اقدامات کا اعلان،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے کہا کہ ہے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری میڈیا اتھارٹی(پیمرا)کو ختم کر کے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی،جو تمام میڈیا کو ریگولیٹ کریگی،جس کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، جس پر تمام جماعتوں کے ساتھ مشاور ت کی جائیں گی،میڈیا کی… Continue 23reading میڈیا کی آزادی نے پاکستان کو بدل کر رکھ دیا ،حکومت کاپیمرا کو ختم کرنے سمیت متعدد بڑے اقدامات کا اعلان،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

منکرین ختم نبوت کے دفاع کا الزام، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری بھی پھنس گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

منکرین ختم نبوت کے دفاع کا الزام، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری بھی پھنس گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آن لائن ) منکرین ختم نبوت کا دفاع کرنے کے مبینہ الزام پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے ایڈووکیٹ ضیا الرحمان کی جانب سے ایس ایس پی اسلام آباد کو تحریری درخواست دے دی گئی۔ اسلام آ باد بار کے ایڈووکیٹ ضیا الرحمن نے ایس ایس پی اسلام… Continue 23reading منکرین ختم نبوت کے دفاع کا الزام، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری بھی پھنس گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا