فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ پر تنقید بلا جواز ہے، سندیپ ونگا
ممبئی (این این آئی)حال ہی میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ فلم ’کبیر سنگھ‘ کی کمائی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک فلم 220 کروڑ روپے کی کمائی کر چکی ہے۔فلم کی ٹیم کو امید ہے کہ فلم 300 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرنے میں کامیاب جائے گی اور یہ فلم شاہد… Continue 23reading فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ پر تنقید بلا جواز ہے، سندیپ ونگا