جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلم ’’سنجو‘‘ نے میلبورن ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

datetime 15  اگست‬‮  2018

بالی ووڈ فلم ’’سنجو‘‘ نے میلبورن ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

میلبورن(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد میلبورن ایوارڈز کامیلہ بھی لوٹ لیا۔سنجو بابا کی زندگی پر بننے والی فلم میں چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے بہترین اداکاری کرکے جہاں اپنے گرتے کیریئر کو بلندیوں پر پہنچا دیا وہیں فلم… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’’سنجو‘‘ نے میلبورن ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

datetime 21  جولائی  2018

فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کمائی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 325 کروڑ 57 لاکھ کا ریکارڈ بزنس… Continue 23reading فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

datetime 16  جولائی  2018

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم’’ سنجو‘‘ نے کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے 300 کروڑ روپے کا بزنس کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بالی ووڈ انڈسٹری پر تہلکہ مچانے والی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ ان دنوں کامیابی کے سفر پر گامزن ہے… Continue 23reading فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

فلم’’سنجو‘‘ کی پہلے ہی دن ریکارڈ کمائی، 34 کروڑ75لاکھ سمیٹ لیے

datetime 1  جولائی  2018

فلم’’سنجو‘‘ کی پہلے ہی دن ریکارڈ کمائی، 34 کروڑ75لاکھ سمیٹ لیے

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز کھڑکی توڑ بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ہدایت کار راجمکار ہیرانی کی فلم’’سنجو‘‘کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے فلم سنجے دت کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کی زندگی میں آنے والے اتار چڑھاؤ… Continue 23reading فلم’’سنجو‘‘ کی پہلے ہی دن ریکارڈ کمائی، 34 کروڑ75لاکھ سمیٹ لیے

فلم ’’ سنجو‘‘ کل سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی‘ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع

datetime 27  جون‬‮  2018

فلم ’’ سنجو‘‘ کل سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی‘ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی و ڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ سنجو‘‘(کل) جمعہ کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی جس کیلئے ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ کے ٹریلر، ٹیزر اور… Continue 23reading فلم ’’ سنجو‘‘ کل سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی‘ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ شروع

رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

datetime 18  جون‬‮  2018

رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے تنقید کرنے پر سلمان خان کو کرارا جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے سلمان خان کی تنقید کو بے جا قرار دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

فلم’’سنجو‘‘ کے قابل اعتراض سین کے خلاف شکایت درج

datetime 13  جون‬‮  2018

فلم’’سنجو‘‘ کے قابل اعتراض سین کے خلاف شکایت درج

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر اور گانوں نے جہاں فلمی مداحوں کی بے تابی کو بڑھایا ہے، وہیں اس فلم کے ٹریلر کے کچھ مناظر نے بعض افراد کو تکلیف بھی پہنچائی ہے۔فلم کے ٹریلر میں قابل اعتراض مناظر دکھانے پر ایک بھارتی سماجی… Continue 23reading فلم’’سنجو‘‘ کے قابل اعتراض سین کے خلاف شکایت درج