زیر سرپرستی جاوید چوہدری ،سفید موتیا کادوسراسالانہ فری آئی کیمپ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر ، کالم نویس جاوید چوہدری کی زیر سرپرستی دوسرا سالانہ فری آئی کیمپ 23, 24اکتوبر بروز ہفتہ اتوار شاہ سرمست لالہ موسیٰ ضلع گجرات میں لگایا جائیگا ، جس میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائیگا۔