32 مریض خواتین کے ریپ کے جرم میں فرانسیسی ڈاکٹر کو10 سال قید
پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس کی ایک فوج داری عدالت نے گذشتہ برس ایک اسپتال میں 32 خواتین مریضوں کی آبرو ریزی کے جرم میں ایک مقامی ڈاکٹر کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سزا پانے والے 68 سالہ ڈاکٹر ٹییری ڈاساس وسطی فرانس کے علاقے ارگان سور سلوڈرمیں سابق سرکاری ڈاکٹر رہ چکے… Continue 23reading 32 مریض خواتین کے ریپ کے جرم میں فرانسیسی ڈاکٹر کو10 سال قید