یہ ادویات استعمال نہ کریں ،پابندی لگا دی گئی
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر محفوظ اور غیر معیاری ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے تمام میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیوں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ فوری طور پر ان ادویات کی فروخت روک دیں، جبکہ ڈرگ انسپکٹرز کو مشکوک ادویات کا موجودہ… Continue 23reading یہ ادویات استعمال نہ کریں ،پابندی لگا دی گئی
























