سعودی حکومت نے حج اور عمرے کیلئے نئے پیکیج جاری کر دئیے
جدہ(سی پی پی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے رواں سال کے لیے نئے حج پیکجز کی فیسوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ مزید تفصیلات کے مطابق وزارت سے حج و عمرہ کی جانب سے جاری کیے گئے حج و عمرہ پیکجز کی نوعیت الگ الگ ہے اور انکی قیمتیں بھی الگ الگ ہیں ۔… Continue 23reading سعودی حکومت نے حج اور عمرے کیلئے نئے پیکیج جاری کر دئیے