عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو کل کہاں اور کس لئے طلب کرلیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو کل کہاں اور کس لئے طلب کرلیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ نومبر کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا،وفاقی کابینہ آزادی مارچ سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لے گی،کابینہ ملک میں… Continue 23reading عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو کل کہاں اور کس لئے طلب کرلیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان گلے پڑ گیا حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ، مولانا کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان گلے پڑ گیا حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ، مولانا کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان بغاوت ہے جس پر مولانا فضل الرحمن کے خلاف عدالت جارہے ہیں۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان گلے پڑ گیا حکومت نے سخت ایکشن لے لیا ، مولانا کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

“آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

“آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں رپورٹر نے انصار السلام کے ورکرز سے پوچھا کہ آپ لوگ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے آئیں ہیں تو یہ ڈنڈے آپ کے ہاتھوں میں کیوں ہیں ؟ آپ نے کس سے لڑنا ہےاور بتائیں کہ عمران خان کی حکومت کی سب سے بری بات آپ… Continue 23reading “آپکو کیسے پتہ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟

’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمٰن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو وارننگ جاری کی ہے کہ حکومت کے دن پورے ہو گئے ہیں اسے جانا ہی ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے معاہدہ توڑ دیا ہے اب حکومت ہم… Continue 23reading ’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

استعفیٰ کا مطالبہ مسترد،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا،وزارت داخلہ کو بڑا حکم جاری

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

استعفیٰ کا مطالبہ مسترد،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا،وزارت داخلہ کو بڑا حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں وزارت داخلہ کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کیساتھ حکومت نے معاہدہ کر کے انہیں جمہوری حق دیا، اگر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون اپنا راستہ خود بنائیگا۔ تفصیلات… Continue 23reading استعفیٰ کا مطالبہ مسترد،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا،وزارت داخلہ کو بڑا حکم جاری

وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سکیورٹی میں اضافہ ، گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے، اضافی نفری بھی تعینات

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سکیورٹی میں اضافہ ، گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے، اضافی نفری بھی تعینات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔وزیراعظم کے بنی گالہ کے گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں اور ایف سی کی اضافی نفری بھی بنی گالہ میں تعینات کر… Continue 23reading وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سکیورٹی میں اضافہ ، گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے، اضافی نفری بھی تعینات

جادو ٹونہ دفن ہو گا۔۔۔ غرور دفن ہو گا عمران خان کا دماغ خالی ہے وہ حکومت چلانے کیلئے کس چیز کا سہارا لے رہے ہیں ؟ شہبا زشریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

1  ‬‮نومبر‬‮  2019

جادو ٹونہ دفن ہو گا۔۔۔ غرور دفن ہو گا عمران خان کا دماغ خالی ہے وہ حکومت چلانے کیلئے کس چیز کا سہارا لے رہے ہیں ؟ شہبا زشریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دماغ خالی ہے، یہ جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے اور پھونکیں مار کر تعیناتیاں ہو رہی ہیں،اداروں نے جتنی حمایت عمران خان کو دی اگر 10فیصد ہمیں مل جاتی تو حکومت… Continue 23reading جادو ٹونہ دفن ہو گا۔۔۔ غرور دفن ہو گا عمران خان کا دماغ خالی ہے وہ حکومت چلانے کیلئے کس چیز کا سہارا لے رہے ہیں ؟ شہبا زشریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان اپنے قول کی پاسداری کریں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کریں،وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلا دی گئی

31  اکتوبر‬‮  2019

عمران خان اپنے قول کی پاسداری کریں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کریں،وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلا دی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو تیزگام ٹرین سانحے کی تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے برطرف کریں۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں بلاول نے وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلاتے… Continue 23reading عمران خان اپنے قول کی پاسداری کریں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کریں،وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلا دی گئی

عوامی سیلاب اسلام آباد سے ٹکرانے کیلئے تیارآزادی مارچ اسلام آباد سے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پرعمران خان بھی متحرک،حکومتی مذاکراتی ٹیم کو بلالیا، زبردست حکم جاری

30  اکتوبر‬‮  2019

عوامی سیلاب اسلام آباد سے ٹکرانے کیلئے تیارآزادی مارچ اسلام آباد سے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پرعمران خان بھی متحرک،حکومتی مذاکراتی ٹیم کو بلالیا، زبردست حکم جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ سے متعلق اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی۔… Continue 23reading عوامی سیلاب اسلام آباد سے ٹکرانے کیلئے تیارآزادی مارچ اسلام آباد سے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پرعمران خان بھی متحرک،حکومتی مذاکراتی ٹیم کو بلالیا، زبردست حکم جاری