جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

نکاح آدھا دین ہے، علیزے سلطان دوسری شادی کرنے کی خواہاں

datetime 18  مارچ‬‮  2023

نکاح آدھا دین ہے، علیزے سلطان دوسری شادی کرنے کی خواہاں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ علیزے سلطان نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا، اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ جلد دوسری شادی بھی کریں گے کیونکہ نکاح آدھا دین ہے۔