سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بیان پی ٹی آئی کے ترجمان کے طورپر تھا ،ٹیریان کیس میں سابق چیف جسٹس کو عمران خان نے کیا کہا؟ عطاء تارڑ تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاو ن خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بیان پی ٹی آئی کے ترجمان کے طورپر تھا ،سابق چیف جسٹس کے عمران خان سے رابطے ہیں ،ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان نے ان کو کہا یہ مینیج کرلیں ،سات مارچ… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بیان پی ٹی آئی کے ترجمان کے طورپر تھا ،ٹیریان کیس میں سابق چیف جسٹس کو عمران خان نے کیا کہا؟ عطاء تارڑ تہلکہ خیز دعویٰ