مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال بہت ہوچکا، مقتدیٰ الصدر
بغداد(این این آئی)عراق کے سرکردہ شیعہ سیاست دان اور مذہبی رہ نما مقتدیٰ الصدر نے احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف ریاستی اداروں کے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد اور دوسرے شہروں میں ہونے والے مظاہروں کو کْچلنے کے لیے طاقت کا بہت استعمال ہوچکا۔ حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت… Continue 23reading مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال بہت ہوچکا، مقتدیٰ الصدر