عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہیک، عمران خان کی تصویر لگادی گئی

12  جون‬‮  2019

عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہیک، عمران خان کی تصویر لگادی گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد اب عدنان سمیع خان کا بھی ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا اور اْن کی پروفائل پر بھی عمران خان کی تصویر لگادی گئی۔ترک ہیکر نے امیتابھ بچن کے بعد اب بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان کا بھی ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک… Continue 23reading عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہیک، عمران خان کی تصویر لگادی گئی