خطیب بادشاہی مسجد بھی نہ بچ پائے عبدالخبیر آزادکیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو انہوں نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا، بات پولیس تک پہنچ گئی
لاہور ( آن لائن ) بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد کے گھر میں چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہوگئے ۔مقامی تھانے کی پولیس نے خطیب بادشاہی مسجد کے سیکرٹری عمیر فاروقی کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف… Continue 23reading خطیب بادشاہی مسجد بھی نہ بچ پائے عبدالخبیر آزادکیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو انہوں نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا، بات پولیس تک پہنچ گئی