پانچ عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ جوہری تنازع پر بات چیت کیلئے آمادہ
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)تہران اور ماسکو نے کہا ہے کہ ایران اور دیگر 5 ممالک کے وزراء خارجہ آسٹریا میں تنازعے کے شکار جوہری معاہدے 2015 کے حوالے سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے اتحادی ممالک کی تجاویز اور مشوروں کو رد کرتے ہوئے 8 مئی کو ایران کے… Continue 23reading پانچ عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ جوہری تنازع پر بات چیت کیلئے آمادہ