پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان بھائیوں جیسے ہیں،عائلہ ملک کا آڈیو کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

عمران خان بھائیوں جیسے ہیں،عائلہ ملک کا آڈیو کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک نے کہا ہے کہ عمران خان بھائیوں جیسے ہیں،آڈیو کے خلاف وہ عدالت جائیں گی،گزشتہ روز عائلہ ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انکے بھائی ہیں اور اس پر گندی آڈیو پر انصاف کے لیے عدالت سے رجوع… Continue 23reading عمران خان بھائیوں جیسے ہیں،عائلہ ملک کا آڈیو کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں، الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے، عائلہ ملک

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں، الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے، عائلہ ملک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عائلہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اس سے قبل اپنے ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی بے نظیر اور فیصل صالح حیات کبھی مشرف اور… Continue 23reading عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں، الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے، عائلہ ملک

عام انتخابات سے قبلتحر یک انصاف کو کھلا ڑی خیر آ با د کہنے لگے عائلہ ملک سمیتکون کون سے رہنمائوں نےتحریک انصاف چھوڑ دی کپتان کیلئے ابتک کی سب سے تشویشناک خبر

datetime 15  جون‬‮  2018

عام انتخابات سے قبلتحر یک انصاف کو کھلا ڑی خیر آ با د کہنے لگے عائلہ ملک سمیتکون کون سے رہنمائوں نےتحریک انصاف چھوڑ دی کپتان کیلئے ابتک کی سب سے تشویشناک خبر

کالاباغ(آ ئی این پی)سابق ایم این اے عائلہ ملک، نواب آف کالاباغ ملک وحید خان اور نوابزادہ ملک امیر محمد خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔جمعہ کوبوہڑ بنگلہ کالاباغ میں ایک پر ہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے خاندان کی بے لوث قربانیوں کو نظر انداز… Continue 23reading عام انتخابات سے قبلتحر یک انصاف کو کھلا ڑی خیر آ با د کہنے لگے عائلہ ملک سمیتکون کون سے رہنمائوں نےتحریک انصاف چھوڑ دی کپتان کیلئے ابتک کی سب سے تشویشناک خبر

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسی وجہ سے عائلہ ملک نے تحریک انصاف سے دوریاں بھی اختیارکر لی ہیں۔ تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی

عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی

datetime 20  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی، تفصیلات کے مطابق عائلہ ملک کی طرف سے بھی پیغام آیا ہے کہ عمران خان نے مجھے بھی نازیبا اور غیر اخلاقی پیغامات بھیجے جن میں شادی کا ذکر بھی ہے، پتہ نہ تھا کہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی