غیر ملکی شہری ہو جائیں تیار ، امریکہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملازمتوں میں غیر ملکی افراد کو موقع دینے کے ویزا پروگرام پر نظر ثانی کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے غیر ملکی ملازمین کے ویزا پروگرام سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے۔اس کے علاوہ نئے بل کا مقصد ایسی پالیسی وضع… Continue 23reading غیر ملکی شہری ہو جائیں تیار ، امریکہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا