یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں اور رہوں گا، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں… Continue 23reading یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں اور رہوں گا، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا