شہباز شریف اور مریم نواز میں تلخ کلامی، نواز شریف سے جب شہباز شریف نے شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران شہباز شریف اور مریم نواز میں تلخ کلامی، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے دوران بار بار مریم نواز نے شہباز شریف… Continue 23reading شہباز شریف اور مریم نواز میں تلخ کلامی، نواز شریف سے جب شہباز شریف نے شکایت کی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ حیرت انگیز انکشاف