آشیانہ اقبال سیکنڈل کے اہم گواہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور( این این آئی )آشیانہ اقبال سیکنڈل کے اہم گواہ اور پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر شفیق اعجاز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔شفیق اعجاز نے استعفے کی کاپی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو بھی بھجوا دی ہے ۔شفیق اعجاز نے آشیانہ اقبال سکینڈل کی… Continue 23reading آشیانہ اقبال سیکنڈل کے اہم گواہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا