چین میں شرح پیدائش ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی
بیجنگ(این این آئی)چین میں شرح پیدائش گزشتہ سال ریکارڈ کم ترین سطح پر نوٹ کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی ادارہ برائے شماریات نے اعلان کیا کہ فی ایک ہزار باشندوں میں شرح پیدائش 7.52 ریکارڈ کی گئی۔ یہ چین میں 1949 میں شرح پیدائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے سب… Continue 23reading چین میں شرح پیدائش ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی