سب کچھ حکومت، اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے، شبیر جان کا انتہائی مفید مشورہ
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا کہ ہمیں سب کچھ حکومت او ر اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے ،ہم اپنے گھر کی طرح گلی محلے اور شاہراہوں کو صاف رکھتے تو کراچی کبھی بھی کچرے کے حوالے سے مشہور نہ ہوتا ۔… Continue 23reading سب کچھ حکومت، اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار بھی ادا کرنا چاہیے، شبیر جان کا انتہائی مفید مشورہ