وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ
پشاور،قصور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم پھینک… Continue 23reading وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ