شام میں داعش کے چارخودکش حملے،ہلاکتیں 246ہو گئیں
دمشق(این این آئی)جنوبی شام کے شہر سویدا میں جہادی تنظیم داعش (اسلامک اسٹیٹ) کے 4خودکش حملوں میں ہونے والی ہلاکتیں 246 ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی اپوزیشن کے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایاکہ سویدا میں ڈھائی سو کے قریب ہونے والی ہلاکتوں میں خواتین اور بچوں سمیت 135عام شہری… Continue 23reading شام میں داعش کے چارخودکش حملے،ہلاکتیں 246ہو گئیں