شامی فورسز گولان کی پہاڑیوں سے سے دور رہے، اسرائیل کی دھمکی
تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی شام میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جاری شدید لڑائی کے تناظر میں اسرائیل نے شامی سرحد کے قریب بھاری توپ خانہ اور ٹینک تعینات کر دئیے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے شامی فوج کو متنبہ کیا گیا کہ وہ گولان کے پہاڑی سلسلے سے… Continue 23reading شامی فورسز گولان کی پہاڑیوں سے سے دور رہے، اسرائیل کی دھمکی