شادی ہال مالکان کو کاروبار کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی
کراچی (این این آئی) شادی ہال مالکان اور سندھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔زرائع کے مطابق شادی ہال مالکان کو کاروبار کھولنے کی مشروط اجازت دے دی ۔ شادی ہال مالکان کاجشن نوافل ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق تمام شادی ہال میں تیس فیصد وینٹی لیشن کا انتظام کیا جائے گا۔ شادی ہال میں مہمانوں… Continue 23reading شادی ہال مالکان کو کاروبار کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی