سی پیک توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ہوئی ،چین کا اعتراف مستقبل کا دارومدار کس پر ہے؟ ماہرین نے پاکستانیوں کو بتادیا
بیجنگ ( این این آئی)چینی ماہرین نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ہوئی ہے،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مستقبل کا دارومدارپاکستان میں سیاسی استحکام پر ہے ۔چین کی رینمن یونیورسٹی میں چونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ فار فنانشل سٹڈیز کے ایک سینئرمحقق ژو رونگ نے گلوبل ٹائمز کو… Continue 23reading سی پیک توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ہوئی ،چین کا اعتراف مستقبل کا دارومدار کس پر ہے؟ ماہرین نے پاکستانیوں کو بتادیا