پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ نکلیں ،سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کمیٹی برائے صنعت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ ہیں۔ پیر کو سینیٹر ساجد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بننے والی… Continue 23reading پاکستان میں بننے والی گاڑیاں ٹین کا ڈبہ نکلیں ،سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافات