طوطا فال حکومت سے نیب کا سہارا نکل گیا تو اس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا،عمران خان کو چاروں آمروں کا امتزاج قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نیب انتقام اور سیاسی انجنیئرنگ کا ادارہ ثابت ہو چکا اسے بند ہونا چاہئے، سپریم کورٹ کے فیصلوں میں روشنی میں نیب کے متعلق چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کے بیانئے کی توثیق ہوئی ہے، عدالتی فیصلوں کے بعد… Continue 23reading طوطا فال حکومت سے نیب کا سہارا نکل گیا تو اس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا،عمران خان کو چاروں آمروں کا امتزاج قرار دیدیا گیا