بیرون ملک ناقص کارکردگی پر7 کمرشل اتاشیوں کو واپس بلا لیا گیا،2 افسران کونوٹسز جاری
اسلام آباد(آن لائن) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے کامرس و ٹیکسٹائل کو بتایا گیا کہ بیرون ممالک ناقص کارکردگی کے حامل 7کمرشل اتاشیوں کو واپس بلوا لیا گیا ہے جبکہ دو افسران کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں مستقبل میں اعلیٰ تعلیمی قابلیت اور تجربے کے حامل افسران کو کمرشل اتاشی کی حیثیت سے تعینات کیا… Continue 23reading بیرون ملک ناقص کارکردگی پر7 کمرشل اتاشیوں کو واپس بلا لیا گیا،2 افسران کونوٹسز جاری