انگلش کرکٹر سیم بلنگز کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سیم بلنگز کا کھیل کے علاوہ ایک پسندیدہ مشغلہ گنگنانا بھی ہے ۔سیم بلنگز ڈریسنگ روم میں ہوں یا سفر میں ،گانا ضرور سناتے ہیں اس دوران ٹیم کے دیگر ارکان بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں۔اب انگلش… Continue 23reading انگلش کرکٹر سیم بلنگز کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل