یہ لوگ سینیٹر نہیں بن سکتے ،سپریم کورٹ کا تہلکہ خیز حکم،نوٹیفکیشن بھی روک دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے نو منتخب سینیٹر کا نوٹیفکیشن روک دیا، چیف جسٹس نے واضح کیا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے لوگ سینیٹر نہیں بن سکتے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی جس دوران… Continue 23reading یہ لوگ سینیٹر نہیں بن سکتے ،سپریم کورٹ کا تہلکہ خیز حکم،نوٹیفکیشن بھی روک دیا