کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد میں رات گئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،سپریم کورٹ کیگردخاردارتاریں لگادی گئی ہیں، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی،اسلام آبادپولیس کے تقریبا700 اہلکارتعینات ہونگے پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ میں پہلی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل کریں… Continue 23reading کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات