کراچی، خواتین نے اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے
کراچی (این این آئی)کراچی کی خواتین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے، سبزی منڈی سے تازہ سبزی لاکر کم قیمت پر فروخت کرنے لگیں۔شہریوں نے بتایا کہ عام دکانوں اور ٹھیلوں کی نسبت تازہ اور سستی سبزی دستیاب ہے جہاں خواتین بہترین خدمات انجام دے… Continue 23reading کراچی، خواتین نے اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے