مالدیپ میں کمرشل شوٹ کے دوران اداکارہ سویرا شیخ کی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی
لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سویرا شیخ کو منگنی پر پہنائی جانے والی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی ۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک کمرشل کیلئے مالدیپ میں موجود تھیں کہ کمرشل کے شوٹ کے دوران انہوں نے ہیرے کی انگوٹھی جس کی مالیت آٹھ لاکھ روپے بتائی گئی ہے اتار کررکھی تاہم جب… Continue 23reading مالدیپ میں کمرشل شوٹ کے دوران اداکارہ سویرا شیخ کی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی