سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کیلئے تیار

5  اپریل‬‮  2021

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کیلئے تیار

لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنے کے لیے تیار ہیں تاہم کمپنیوں کے پی ٹی اے سے مذاکرات جاری ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند نکات پر سوشل میڈیا کمپنیوں کے… Continue 23reading سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کیلئے تیار