بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے سابق وزیر ریپ کیس میں گرفتار
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق وزیر اور سینئررہنما سوامی چنمایانند کو 23 سالہ خاتون کے ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 23 سالہ خاتون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر پر ریپ کا الزام… Continue 23reading بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے سابق وزیر ریپ کیس میں گرفتار