سنبل اقبال اور شہزاد شیخ ایک ساتھ ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گے

16  ستمبر‬‮  2019

سنبل اقبال اور شہزاد شیخ ایک ساتھ ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کا شمار ان فنکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنے کیریئر میں ایک کے بعد ایک بہترین پروجیکٹس کا حصہ بنتی آرہی ہیں۔اور اب اداکارہ نے ایک اور نیا پروجیکٹ سائن کردیا جس میں وہ اداکار شہزاد شیخ کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔ اس ڈرامے کی… Continue 23reading سنبل اقبال اور شہزاد شیخ ایک ساتھ ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گے