سعودی عرب ،ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث 13ترکی شہری گرفتار
ریاض(این این آئی) سعودی سیکیورٹی فورس نے مملکت میں مقیم 13ترکی تارکین کو گرفتار کیا ہے جو ریاست مخالف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاکہ چارد ن پہلے سیکیورٹی فورسز نے 12ترکی شہریوں کو گرفتار کیا تھا جبکہ 13واں مطلوب شخص منگل… Continue 23reading سعودی عرب ،ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث 13ترکی شہری گرفتار