سعودی ایئرکے خصوصی طیارے کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی

22  مئی‬‮  2020

سعودی ایئرکے خصوصی طیارے کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی، سعودی ایئرکی خصوصی پرواز ایس وی 723 25 مئی کو ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے خالی طیارے کو آنے کی اجازت دی گئی ہے، خصوصی پرواز اسلام آباد سے سعودی سفارتی… Continue 23reading سعودی ایئرکے خصوصی طیارے کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی