رعایتی پھلوں کے اسٹال پر دھاوے کے باوجود عوام کو سستے فروٹ اور دیگر اشیاء دینے کا عزم، پھل صرف 10 روپے کلو
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے کراچی میں رمضان کے دوران انتہائی رعایتی قیمتوں پر فروخت ہونے والے پھلوں اور سبزیوں کے دو اسٹالز کو پولیس سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ ان دونوں اسٹالز پر جمعہ کو پرتشدد ہجوم نے حملہ کیا تھا۔جمعے کو کراچی کے جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر ہجوم نے ان دو ٹیموں… Continue 23reading رعایتی پھلوں کے اسٹال پر دھاوے کے باوجود عوام کو سستے فروٹ اور دیگر اشیاء دینے کا عزم، پھل صرف 10 روپے کلو