سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا
سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب لندن (این این آئی)برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔ سری لنکا کے ڈپٹی چیف ڈی مشن کے مطابق سری لنکا ریسلنگ ٹیم کا رکن مبینہ طور پر غائب ہے۔انہوں نے کہا کہ غائب ہونے والے سری لنکن… Continue 23reading سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا